الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے حکم تک معطل رہے گا۔
واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو شیڈول تھے۔
این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور میں 30 اپریل کو ضمنی انتخابات ہونا تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.