خیبر میں لین دین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے تین بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لنڈی کوتل بازار کے قریب کار پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
جاں بحق ہونےوالوں میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ لین دین کےتنازع پر پیش آیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.