خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔
خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔
پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پہلے ہی 30 اپریل کی تاریخ دی جا چکی ہے۔
بشکریہ جنگ
منگل 21؍شعبان المعظم 1444ھ14؍مارچ 2023ء
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔
خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پہلے ہی 30 اپریل کی تاریخ دی جا چکی ہے۔
Comments are closed.