خیبر پختونخوا اسمبلی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت ﷺ کا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پیش کی۔
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ احمدی یا قادیانی کا فرق واضح کرنے کے لیے حلف نامہ نکاح فارم میں شامل کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.