خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان ہے۔
گزشتہ روز گورنر غلام علی اور نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی 5 گھنٹے تک ملاقات ہوئی۔
رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے وزرا کے معاملے پر مشاورت کی۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے نگراں کابینہ کیلئے مشاورتی عمل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.