ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا۔
رپورٹس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔
دوسری جانب باڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے قتل میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
ملزم نے پولیس سب انسپکٹر کو گزشتہ سال شہید کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.