قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
سرفراز احمد نے گزشتہ روز انسٹا گرام اسٹوری پر اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں ایک خوبصورت دعا بھی دی ہے۔
سرفراز احمد کی جانب سے اپنی اسٹوری پر اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی گئی، اُنہوں نے اس پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’خوش رہو ہمیشہ میرے ساتھ،‘ اور ساتھ میں دل کے ایموجیز بھی بنائے۔
واضح رہے کہ کرکٹر سرفراز احمد کی 2013 میں اہلیہ، سیدہ خوش بخت کے ساتھ بات پکی اور 2015، 19 مئی کو کراچی میں شادی ہوئی تھی۔
Comments are closed.