جمعرات 10؍رجب المرجب 1444ھ2؍فروری 2023ء

خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔

اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا بڑا چیلنج ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فورم سودی نظام کے خاتمے کے لیے سود مند ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلامی نظام معیشت میرے دل کے قریب ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.