وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹس کو عید کے موقع پر اہم ہدایت کردی۔
ایک بیان خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنوں کی صفائی پر کوئی کمپرو مائز نہ کیا جائے، ٹرینوں میں صفائی کے تسلی بخش انتظامات ہونے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ عید پر ٹرینوں کے واش رومز میں پانی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، اسٹیشنوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.