خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔
اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔
ثوبیہ خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے ہیں حکومت تسلیم کرتی ہے تو ادارے تسلیم نہیں کرتے آخر جائیں تو کہاں جائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.