منگل25؍شوال المکرّم 1444ھ16؍مئی 2023ء

خواجہ آصف کا ہاکی فیڈریشن پر ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے قبضے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کا اعلان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ہاکی فیڈریشن پر ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے قبضے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر کا ہاکی فیڈریشن پر قبضہ ہے، جو سرکاری خرچ پر باہر کے سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 22، 23 سال سے اولمپکس پر بھی ایک شخص قابض ہے، سرکاری اداروں میں اس طرح کے بہت سے لوگ بیٹھے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.