مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اسرائیل سے اظہار یکجہتی پر ردعمل دیا ہے۔
ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نسل کشی کے پرندوں کے جُھنڈ ایک ساتھ آتے ہیں،کشمیر سے فلسطین تک انسانیت خطرے میں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہندوتوا دہشت گرد صیہونی دہشت گرد کی مدد کو آئے ہیں، دونوں نے ریاستی سرپرستی میں بین الاقوامی دہشت گردی کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.