امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔
ناسا کے مطابق یہ بلیک ہول کائنات میں غیر معمولی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔
ناسا کا کہنا ہے کہ بلیک ہول کی غیر معمولی رفتار کے باعث ستاروں کی دو لاکھ نوری سال طویل قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سپر میسیو بلیک ہول کا وزن 2 کروڑ سورجوں کے برابر ہے اور یہ زمین سے چاند تک کا سفر محض 14 منٹ میں طے کر سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.