st louis hookups reddit being honest about wanting hookup reddit hookup Millerton instant sex hookup sites hookup Vincentown New Jersey dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خاتون کی ٹرین کے اوپر چڑھنےکی کوشش، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو سیٹ نہ ملنے پر ٹرین کی چھت پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ ویڈیو بنگلا دیش کی ہے جس میں ایک خاتون کئی کوششوں کے بعد بھی ٹرین کی چھت پر نہیں چڑھ پاتی جبکہ وہاں موجود دیگر افراد اسے کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اسی دوران ریلوے پولیس کا ایک جوان بھی اپنی لاٹھی لے کر وہاں آ جاتا ہے جس سے خاتون کی کوششیں ختم ہو جاتی ہیں۔

دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.