کراچی کے بلدیہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون کو شوہر کی لے پالک بیٹی نے گھر سے نکال دیا۔
66 برس کی فرزانہ عمر نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھابھی کے گھر گئی ہوئی تھی کہ لے پالک بیٹی نے گھر خالی کروالیا۔
خاتون نے کہا کہ لے پالک بیٹی نے ملازمہ کو گولی مارنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.