بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں خوفناک اضافہ

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 13 فیصد ہے۔

جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 990 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،  اب تک کورونا کے باعث 311 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا کےفعال کیسز کی تعداد 1 ہزار 358 تک پہنچ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.