حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو ان کے اپنے گن مین نے گولی ماردی۔
ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔
فائرنگ کرنے والے گن مین پولیس کانسٹیبل آصف چانڈیو کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.