اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت 3 سالوں میں 58 سے زائد آرڈیننس جاری کرچکی۔
حمزہ شہباز نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت لوگوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت اور خوشحالی کا راستہ ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ افسوس اس وقت ملک میں جمہوری اقدار اور آزادیاں خطرے میں ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.