best totally free hookup app is there a real hookup app bbw hookups app edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت کے بس میں ہو تو پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرائیں، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کے بس میں ہو تو یہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرائیں۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کے پی کے میں ووٹ کی طاقت سے پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سونامی واپس جارہی ہے کیوں کہ سونامی کچھ دیر کے لیے ہوتی ہے، پنجاب میں جتنے ضمنی الیکشن ہوئے ہیں ہم نے ہی جیتے ہیں۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب…

ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں بھی عوام نے ان کا دھڑن تختہ کیا ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جو گڑھا کھودا تھا اس میں ہی گرنا ہے۔

واضح ریے کہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کے ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پیش ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.