پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں۔
لاہور سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہم پر جعلی پرچے بنا رہی ہے، جلد اصل قانون اور اصل آئین اپنا راستہ لینے والا ہے۔
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا یہ بھی کہنا ہے کہ نہ ہم تھکنے والے ہیں، نہ ہی ڈرنے والے ہیں، حکومت کو معیشت تباہ کرنے کا جواب دینا ہو گا۔
Comments are closed.