وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق حکومت کی خواہش کے بارے میں بتادیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عدلیہ کا کام عدل اور سیاستدانوں کا کام سیاست کرنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.