حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا امکان Urdunews On اپریل 17, 2023 1 حکومت نےسینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردی سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا بھی امکان ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.