حکومت پاکستان نے امیر کویت کے انتقال پر کل ملک بھر میں قومی سوگ کا اعلان کردیا۔
کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے شاہی خاندان اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.