حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا Urdunews On جولائی 20, 2023 1 وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.