gay hookup places in gloucester county nj edelman hookup cougar hookup in louisiana hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے 12 ارب 27 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت نے 12 ارب 27 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرض واپس کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ 2023 ء میں حکومت 12 ارب 50 کروڑ کا غیرملکی قرض ادا کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت 5 سال میں 27ارب غیرملکی قرض واپس کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.