free nyc hookups best hookup subredduts hookup by tinder hookup Wurtsboro NY glasgow hookups emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے کل کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس موخر کردیا گیا ہے۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات ملک کے مستقبل کا معاملہ ہے، امید ہے اپوزیشن ان اہم اصلاحات پر سنجیدگی سے غور کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ امید ہے ہم پاکستان کے مستقبل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر پائیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم نیک نیتی سےکوشش کررہےہیں، ان معاملات پر اتفاق رائے ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.