نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
این سی او سی نے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا، فیصلہ وزارت صحت اور طبی ماہرین کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔
این سی او سی کے مطابق 10ستمبر کے بعد ہوائی سفر کیلئے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
10 ستمبر کے بعد ہوائی سفر کے لیے ویکسینیشن کا جزوی سرٹیفیکیٹ کارآمد نہیں ہو گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.