پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے ممبران کو ڈرایا دھمکایا اور اغواء کیا ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممبران کو اپوزیشن نے نہیں بلکہ حکومت نےڈرایا دھمکایا تھا۔
مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کو اغوا کرکے زبردستی گولڑہ سیف ہاؤس میں رکھا گیا۔
Comments are closed.