hookup Telford Pennsylvania mature hookup app being honest about wanting hookup reddit hookup Parsippany NJ curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے آج ہلڑبازی کا منصوبہ بنایا ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے آج مرکز میں ہلڑ بازی کا منصوبہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ بھی باہر آنا چاہتے ہیں، لیکن ہم نے انہیں روکا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں 200 کا نمبر کراس کرگئے ہیں، عمران خان کے امیدوار کو کچھ سمجھ نہیں آرہا۔

شہباز شریف نے کہا کہ وہ پُرامن راستے پر گامزن ہیں ، ووٹنگ کا جو نتیجہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ جماعت اور قیادت اہم ہوتی ہے مگر ریاست سے اہم کوئی نہیں ہوتا، پاکستان سب سے اوپر ہے، سیاسی مفادات، دھڑے بندی، گروپ بندی اس سے بہت نیچے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.