پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے صدر کے اختیارات میں کمی احمقانہ قانون سازی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ سانس لیں، سوچیں اور اپنی سیاست میں ترمیم کریں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسی جلدی میں ترامیم کوئی نہیں مانے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.