free amarillo hookups free hookup sites usa gay byu hookups best hookup apps that aren't a scam homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب  نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔

قومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246، پشاور کے این اے 31 اور فیصل آباد کے این اے 108 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے ظلم کیا اس کا جواب دینا ہوگا، ان کو جو نوٹسز جا رہے ہیں اب ان کی دم پر پاؤں آگیا ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ لاہور میں آج کا جلسہ عوام حقیقی آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ رانا ثناء اللّٰہ بھی جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.