office hookup hookup bbw com hookup Longmeadow app for plane hookups hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہوگا، منظور وسان

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ حکومت کسان دشمن فیصلوں سے باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہو گا، سندھ کی زرعی پیداوار رواں سیزن 20 فیصد زائد ہے۔

ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ سندھ کی پیاز آتے ہی وفاقی حکومت اس کی برآمد پر پابندی ضرور لگاتی ہے، گزشتہ سیزن میں بھی پیاز اور ٹماٹر کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائی گئی تھی۔

خیرپور(بیورورپورٹ)پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب…

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیرِ خزانہ کا فیصلہ کسان اور ایکسپورٹرز کے نقصان کا سبب ہوگا، مہنگائی قابو کرنے کے لیے یوریا، پیٹرول اور ڈیزل سستا کیا جائے۔

و زیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے ملکی سیاست سے متعلق نئی پیشگوئیاں کردیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہنگائی قابو کرنے کے لیے بنی گالہ میں چھپے مافیاز کو پکڑا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.