پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے اور ہم الیکشن مہم میں ہیں۔
علی موسیٰ گیلانی نے بتایا کہ وہ اپنے خدشات سے متعلق عوام کو آگاہ بھی کر رہے ہیں کہ مردم شماری کے بعد مسائل ہوسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.