بدھ11؍جمادی الثانی 1444ھ4؍جنوری 2023ء

حکومت آج بھی بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کروانے میں ناکام

حکومت آج بھی بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کروانے میں ناکام  رہی۔

 کراچی کے مختلف بازاروں میں دکانیں رات ساڑھے نو بجے کے بعد بھی کھلی ہیں۔

دوسری جانب کوئٹہ کے کئی علاقوں میں بھی دکانیں رات ساڑھے نو بجے کے بعد کھلی نظر آئیں۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے توانائی بچت کے لیے بازار رات ساڑھے 8 بجے اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.