بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں ہے۔

اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران طبقہ بری طرح ایکسپوز ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معیشت کو آئی ایم ایف اور معاشرے کو این جی اوز کے سپرد کردیا گیا ہے۔ 

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے اسلام کی بجائے امریکا کا پرچم تھام رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.