charlotte hookup bars ford escort zx2 sr ecu hookup knoxville hookups secure hookup site gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومتی نمائندوں میں سے کون کون میچ دیکھنے گیا ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

آج ہونے والے پاکستان اور بھارت میچ کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر خسرو بختیار دبئی پہنچ گئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی

اس کے علاوہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید میچ دیکھنے شارجہ گئے تھے مگر وزیر اعظم عمران خان نے انہیں واپس طلب کرلیا تھا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں شارجہ گیا،شیخ کی ٹکٹ ضائع ہوگئی، یہ معمولی بات نہیں ہے،اپنی جیب سےٹکٹ لے کے گیا تھا

اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شیخ کا ٹکٹ ضائع ہوگیا، یہ معمولی بات نہیں ہے، اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر شارجہ گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.