بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومتی ارکان کی غلطی، اپوزیشن کی تحریک کے حق میں ووٹ دیدیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ ہوئی، حکومتی ارکان نےغلطی سے کابینہ ڈویژن سے متعلق اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریک کے حق میں ووٹ دے دیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے تحریک کی حمایت میں یس اور مخالفت میں نو کا طریقہ کار واضح کرتے ہوئے کٹوتی کی تحریک دوبارہ پیش کی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ ہوئی، قائدِ حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقِ نمائندگی کا نیا فارمولہ پیش کر دیا۔

حکومتی ارکان نےدوسری مرتبہ کٹوتی کی تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ۔

اپوزیشن اراکین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حکومتی بینچز پر بیٹھے افراد نے ووٹ دیا ہے۔

اسپیکر قومی اسد قیصر سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی ہے،جس میں حالیہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شازیہ مری نے کہا کہ حکومتی ارکان نے پہلے تحریک کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا کہ میرا فرض ہے کہ میں ارکان کو کٹوٹی کی تحریک کی حمایت اور مخالفت کے طریقہ کار سے آگاہ کروں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.