hookup agency in singapore hookups skateboards shirts california hookup bar asian girls gay hookup places in gloucester county nj hookup Longmeadow hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے مہنگائی کا معاملہ اٹھا دیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اس بات پر گفتگو ہوئی کہ گزشتہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حقائق کے برعکس نہیں بڑھائیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں شامل تمام ارکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکی تجویز دی۔

اجلاس میں اراکین نے رائے دی کہ رمضان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ آج رات تک ہوجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.