مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔
عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب قطر میں نہیں پاکستان میں آیا ہے، ان ڈاکوؤں کے ٹولے کو سیلاب میں ڈوبی قوم نظر نہیں آرہی۔
عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ صرف پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں سیلاب متاثرین کی مدد کررہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.