جمعہ 11؍ذوالحجہ 1444ھ30؍جون 2023ء

حنیف عباسی کا پمز اسپتال کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا تحفہ

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے پمز اسپتال کیلئے 6 ایئر کنڈیشنرز عطیہ کر دیے۔

ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے عطیہ کردہ 6 ایئر کنڈیشنر وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ ایئرکنڈیشنر کا تحفہ دینے پر حنیف عباسی کے مشکور ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.