hookups skateboards shirts emily willis hookup best place for discreet hookups married glasgow hookups hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور فوری استعفیٰ دیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔‘

فواد چوہدری نے کہا کہ نام نہاد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فوری استعفیٰ دیں۔

 رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ’کوئی ایک ایسی روایت چھوڑیں جس پر انہیں کوئی تو مثبت کمنٹ دیا جا سکے۔‘

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.