اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کےلیے جنگ جاری ہے، ہر قسم کی کوتاہی کی تحقیقات کی جائے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران اور حزب اللّٰہ اسرائیل کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.