سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔
عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو ایم پی او کے تحت نظر بند کرنے سے بھی روک دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.