
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔
حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر رہا کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما پر اینٹی انکروچمنٹ کی جانب سے مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
حلیم عادل شیخ کے خلاف اس وقت 27 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے حلیم عادل شیخ کا استقبال کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.