حلقہ پی پی 51 پر انتخابات کے دوران لوگوں نے ایک پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں بند کر کے لے جاتے ہوئے پکڑلیا۔
پریذائڈنگ افسر ووٹوں سے بھرا تھیلا باہر لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔
لوگوں نے پریذائیڈنگ آفیسر سے پوچھا کہ ووٹ لے کر کہاں جارہے ہیں تو سوالات کا کوئی جواب نہ بن پایا۔
گذشتہ روز سیالکوٹ کےحلقہ این اے75 میں تین مقامات پر ہوائی اور ایک مقام پر براہ راست فائرنگ کی گئی۔
گوئندکے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے، جبکہ 9 مقامات پر جھگڑے ہوئے، پولیس نے رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوا دی۔
Comments are closed.