بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حفیظ کے ہاتھ سے گیند پھسلی وارنر نے چھکا جڑ دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے عجیب انداز اپنایا۔

پاکستان کے بولنگ کرتے ہوئے اسپنر محمد حفیظ کے ہاتھ سے گیند پھسلی، پچ پر دو ٹپے کھائے اور نو بال بھی ہوئی۔

آٹھویں نمبر پر پھر پاکستان کا نمبر آتا ہے جس نے افغانستان کے 147 رنز کے جواب میں پانچ وکٹوں پر 148 رنز بناکر افغانستان کی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا تھا۔

ڈیوڈ وارنر نے گیند کو چھوڑنے کے بجائے کریز سے باہر نکل کر چھکا لگا دیا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔

مائیک ہسی کی شاندار بیٹنگ کی ویڈیو کرکٹ ویب سائٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ہے، تاہم ہدف کا تعاقب جاری ہے۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ایک رنز پر ہی گر گئی، آؤٹ ہونے والے بیٹسمین ایرون فنچ تھے جنہیں شاہین شاہ آفریدی نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

کپتان کے آؤٹ ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے دھواں دھار بیٹنگ شروع کردی۔

تاہم آسٹریلیا کی دوسری وکٹ مچل مارش کی صورت میں 52 رنز پر گری جنہوں نے 22 گیندوں پر 28 رنز بنائے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.