ملک کے متعلقہ بینکوں نے آج سے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔
حج درخواستیں 9 سے 13 مئی تک نامزد 14 بینکوں میں جمع کروائی جاسکیں گی۔
حج درخواست کے ہمراہ پاسپورٹ، 3 عدد تصاویر، کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔
حج درخواست کے ساتھ 50 ہزار روپے ٹوکن جمع کروانا ہوگا، قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.