حالیہ و جاری بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے اور ڈیم اب مکمل طور پر بھرنے والا ہے۔
حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق حب ڈیم میں سطح آب 335 فٹ ہوگئی اور اب اسے مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 4 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔
حب ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے ڈیم کی سطح آب میں 13 فٹ کا اضافہ ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.