بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حب ریلی: صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا

حب ریلی پری پیئرڈ ’اے کیٹیگری‘ میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مار لیا۔

صاحبزادہ سلطان نے 50 کلو میٹر کا فاصلہ 37 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن لی۔

نادر مگسی 22 سیکنڈز کے فرق سے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے، انہوں نے 38 منٹ 20 سیکنڈز میں فاصلہ طے کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.