اتوار 26؍شعبان المعظم 1444ھ19؍مارچ 2023ء

حب ریلی، نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم، ٹائٹل تیمور خواجہ کے نام

حب ریلی کراس میں نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم ہوگئی۔

ریلی میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی، لاہور کے تیمور خواجہ نے صاحبزادہ سلطان اور نادر مگسی کو پیچھے چھوڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

حب ریلی کراس میں لیڈیز ٹائٹل دینا پٹیل نے جیت لیا۔ خواتین ایونٹ کی فاتح کا کہنا تھا کہ وہ ریس کے حوالے سے والدہ سے زیادہ والد کے مشوروں پر عمل کرتی ہیں۔

دینا پٹیل نے مزید کہا کہ اگلے برس مزید تیاری کے ساتھ ایونٹ میں شرکت کریں گی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حب ریلی کراس میں انعامات تقسیم کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.